+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 19:00:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی بیچ ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔