+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 18:24:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی بھی کے تاہم ملز سے سیلنگ بھی نہیں آرہی ہے۔ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مئی فکس کے سودوں کے 13395 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔