+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 17:15:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔