+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 18:34:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ لوکل سٹھری چنا کچے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے مارکیٹ کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 260/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نیچے پرچون میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔