Millet | باجرہ
Aug 06 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 06 2026 18:50:14 3 months ago
سفید جوار ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ ہلکی کوالٹی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہیں .
May 06 2026 18:46:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں کٹنگ سلو ہے۔ .
May 06 2026 18:44:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 167.5/168 جبکہ کرمسن کوالٹی 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 18:39:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 06 2026 18:37:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 1000 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار 15000/15800 جبکہ امپورٹڈ جوار لائن کیوری وغیرہ 500/510 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم .
May 06 2026 18:32:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 18:25:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 16000/16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 06 2026 18:23:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13470/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ 3 مل مئ فکس کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 06 2026 18:21:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل میں آج کافی مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 102 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 89 ڈالر تک رہ گئی تھی۔ .
May 06 2026 18:16:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل مارکیٹ بھی نیچے 6550/6600 روپیہ من تک رہ گئے تھی ان ریٹس میں دوبارہ گاہک تھا جسکی وجہ سے 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ .
May 06 2026 17:53:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں مارکیٹ کچھ ٹائم رکی سی ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
May 06 2026 17:53:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی آجاتی ہے جبکہ دکاندار بھی ہلکے پھلکے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
May 06 2026 17:49:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں لوکل ماش کی آمدن شروع ہے اور ریٹ کمزور ہوا ہے۔ مدیھہ پردیش کے علاقے میں اچھی کوالٹی مالوں کے 8200/8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ 870/880 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اسی لیے اوپر فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
May 06 2026 16:55:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان نئے مالوں کے 3/4 دن بعد لوڈنگ کرکے 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 06 2026 16:04:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 16:04:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13430 جبکہ آروائے کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 06 2026 15:07:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ نرم ہے اور کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 167.5/168 جبکہ کرمسن کوالٹی 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کا کام سلو ہے۔ .
May 06 2026 14:54:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز بلغاریہ اور بلوچستان والا دھنیا مکس کرکے فروخت کررہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ سست سی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 06 2026 14:51:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 اور ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 14:50:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
May 06 2026 14:48:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں جو کہ 1/2 ماہ کی ضرورت کے لیے کافی ہیں۔ .
May 06 2026 14:27:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں تھائی لینڈ سے بھی کافی مال آئے ہیں انکا 300/400 روپیہ من ریٹ کم ہوتا ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 06 2026 14:02:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13650 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13700 کسان 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13430 اتحاد 13440 ڈہرکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13480 فاطمہ 13580 شیخو 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13450 مہران فاران 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13400 اور جون فکس کے سودوں کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 06 2026 12:43:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 12:42:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11500/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 06 2026 12:38:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 06 2026 12:27:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں ساتھ ساتھ مال فروخت ہورہے ہیں تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کررہے ہیں۔ مال شارٹ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج ملتان منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 06 2026 12:17:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے مہینے پورٹ پر کافی مال آئے اور حیدر آباد کراچی وغیرہ وہی بک رہے ہیں۔ .
May 06 2026 12:15:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی سے کام نہیں ہے۔ تھل سستا ہونے کی وجہ سے ملز کو تھل سے وارہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں امپورٹرز نے دو جہاز بک کروا لیے ہیں۔ .
May 06 2026 12:12:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان باجرہ ملتان منڈی میں 6000 جبکہ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار گاہک بن جاتے ہیں تاہم سٹاکسٹ اور ٹریڈرز دلچسبی نہیں لے رہے ہیں دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott