+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 12:01:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ میں فلحال مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔