+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 18:25:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ ادھر ہی 100/200 اوپر نیچے گھومنے کے امکانات ہیں۔