+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 17:50:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے نرم ہوئی ہے۔