+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 15:05:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے تاہم ریٹس کم ہونے کی وجہ سے انویسٹرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔