+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 17:39:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک کہ بیچ آرہی ہے۔ آگے جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے اسکی بیچ آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ خاموش ہے۔