+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 12:30:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من جبکہ سرگودھا منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم اگست سے آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔