+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 16:42:30
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کمزور ہے کیونکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔