+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 18:38:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے