+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 12:17:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی سائڈ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7400 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے فیڈ ملز کا ریٹ کافی نیچے تھا جبکہ اب 2700 روپیہ من تک ریٹ ہے فیڈ ملز کا اس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔