+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 15:08:38
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15700 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل دھنیا حیدرآباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔