+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 12:31:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سلو ہے تاہم گندم کی کٹائی کے بعد ہی کھل کر کام کاج شروع ہوں گے۔

ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔