+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 17:07:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ روجھان سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔