+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 16:23:12
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11300/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 

سدا بہار جوار بھی 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11300/400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار 460 کا گاہک بن جاتا ہے۔ 

پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کسان گندم کی کٹائی میں مصروف ہے جس کی وجہ سے منڈیوں میں ڈیمانڈ سلو ہے۔ جیسے ہی کسان گندم کی کٹائی سے فارغ ہو گا منڈیوں میں ڈیمانڈ بھرپور ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 24/25 اپریل سے بھرپور گاہکی آ جائے گی مارکیٹ میں۔