+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:14:38
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔