+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 18:37:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر زیادہ تر مال نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ سے لائنوں پر 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔