+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 15:42:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔