+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 14:57:05
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ موسم صاف ہونے کے بعد نیچے اچھا وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

اوکاڑہ منڈی میں آج 11500/11700 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ آمدن 1/1.5 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔