+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 14:28:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101.5 جبکہ رشیا کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جو کہ نفع میں تھے جسکی وجہ سے امپورٹرز سیلنگ دے رہے ہیں۔