+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 14:26:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ 12100 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔