+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 12:05:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500/11600 جبکہ ریگولر والے مال 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔