+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 17:46:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آخری تاریخیں ہیں آگے پہلی تاریخوں سے کام نکلنے کے امکانات ہیں۔