+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 15:03:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر اور جہاز والے مالوں کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر کافی مال لگا ہے پیمنٹ کا پریشر ہے تاہم نیچے گاہکی بھی سست ہے۔