+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:31:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13475 اتحاد 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ کمزور ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔