+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 15:30:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ریٹ حاضر سے بھی کم ہے۔ تھوڑی بہت شارٹ کوورنگ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ سٹاکسٹ خاموش ہی ہیں۔