+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 15:38:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ 3 مل فروری کے سودوں کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔