+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 14:49:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔