+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 22:43:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارچ کے سودوں کے 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ زیادہ پیداوار متوقع ہونے کی وجہ سے لانگ ٹرم سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔