+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 12:26:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ بھی 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔