+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 11:57:15
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔