+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 12:12:35
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ان ریٹس میں مزید بھی مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔