+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 11:23:43
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔