+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 11:49:49
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔