Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jan 15 2026 13:46:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ کے بھی امکانات ہیں اور کراچی پورٹ پر مال بھی کافی لگنا ہے پیمنٹوں کا بحران بھی بن سکتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یہ کنٹینر والے مالوں کا ریٹ ہے۔ بلک میں 20 ڈالر کم ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں جا نہیں رہے ہیں۔ کیونکہ فروری مارچ شپمنٹ مڈ اپریل کے بعد مال آنے ہیں اور لوکل مارکیٹ پہلے سے ہی انڈر کاسٹ ہے۔ آگے ساتھ ہی اپنی کراپ بھی آ جائے گی۔ ساتھ اس بار اپنی لوکل بیجائ بھی بمپر ہے اور مزید ایک دو اچھی بارشیں پڑ گئ تو لوکل بھی مورال ٹوٹ جائے گا مارکیٹ کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 15 2026 13:29:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14450 العریبیہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14350 بھون 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کشمیر سورج 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14225 حمزہ آر وائ کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 13750 باندھی 13800 مہران فاران 14000 آباد گار 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 30/40 اوپر کر کے فروری کے سودے بھی مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ کی صورتحال واضح نہیں ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا۔ ساتھ ساتھ پیداوار مزید کلئر ہوتی جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ فروری میں ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں اور فروری کا ریٹ ساتھ ہی ہے۔ تاہم فل حال جنوری میں مارکیٹ کمزور بھی نظر نہیں آ رہی ہے بلکہ بہتر ہی ہے۔ آگے نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی جنوری میں بازار مزید بہتر ہو سکتا ہے۔ .
Jan 15 2026 12:36:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بھی کم ہے۔ لائنوں پر جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی ہولڈ کر لیتے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ .
Jan 15 2026 12:33:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور گڈ ایورج مال 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2026 11:58:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے چاہیے کیونکہ آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور رہتی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:49:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:44:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 12500/700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 14 2026 20:37:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے بھی 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jan 14 2026 18:45:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ مزید 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14060/075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی سست ہے۔ .
Jan 14 2026 18:39:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/260 جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2026 18:38:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2026 18:20:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 80/50 پرسنٹ مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال پچھلے دنوں بارشوں کی وجہ سے آمدن رک گئ تھی۔ زمینداروں نے کٹائیاں روکی ہوئ تھیں بارشوں کی وجہ سے۔ تاہم ابھی موسم صاف ہوا ہے اور آگے تھریشریں لگنا شروع ہونگی۔ امید ہے مال بھی آگے آئے گا۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آ رہی ہے۔ ابھی تھوڑا رکنا چاہیے مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے نکلیں پھر خریداری کرنی چاہیے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 5630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 14 2026 18:11:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2026 17:52:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ مارکیٹ فلحال مکئی کے ریٹس کے آس پاس ہی رکی ہوئی ہے۔ جب باجرہ کا ریٹ مکئی سے اوپر جاتا ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے اور جب نیچے آتا ہے تو خریدار بھی بن جاتا ہے۔ .
Jan 14 2026 17:17:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 14 2026 17:10:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں اور جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ 135 روپیہ کلو بھاؤ مانگتے ہیں۔ جہاز والے مال بھی 2/3 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 330 ڈالر ویسل والے مال 121 317 ڈالر والے مال 114 جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ جہاز والے مالوں میں گاہک ہے۔ .
Jan 14 2026 17:00:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 9300/9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2026 16:40:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 14 دن میں 900 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے امپورٹرز پہلے ہی اونچے ریٹس میں پھنسے ہوئے تھے اب جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہوتی جائے گی امپورٹرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں چلے جائیں گے۔ .
Jan 14 2026 16:23:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ وائٹیرا کوالٹی مال کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز پچھلے چھے ماہ سے دالوں میں مسلسل نقصان ہی کرے جس رہے ہیں۔ کالا چنا 20 روپیہ کلو پڑتے سے نیچے ہے۔ مسور پڑتے سے نیچے ہے۔ ماش بھی پڑتے سے نیچے تھا۔ بہت مار کھائی ہے امپورٹرز نے۔ ابھی کراچی مارکیٹ میں دالوں میں لیکویڈٹی کا مسئلہ ہے۔ آگے ییلوپیس لگنا ہے پورٹ پر چنے کے دو جہاز ہیں۔ فروری شروع میں پھر ییلو پیس لگنا ہے بلک میں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 14 2026 16:09:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5950/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سبی لائن 6100/6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے .
Jan 14 2026 15:58:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر مارکیٹ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 14115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 14 2026 15:51:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/260 جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 14 2026 15:06:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سیزن ٹریڈرز نے زیادہ مال سٹاک نہیں کیے ہیں آمنے سامنے ہی کام کاج ہیں۔ .
Jan 14 2026 14:59:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2026 14:52:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی جنوری فروری شپمنٹ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2026 14:50:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2026 14:40:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ .
Jan 14 2026 14:39:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 14 2026 13:52:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 17 کو جو جہاز لگنا ہے اس کے مالوں کے 1 روپیہ کلو ریٹ تیز ہوا ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو فروری کے شروع میں مال لگنا ہے اس میں بھی 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال امپورٹرز بیچ بھی رہے ہیں نفع اچھا ہے جبکہ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے فل حال۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott