+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 12:13:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12000 اور 60/40 کوالٹی کے 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔