+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 18:35:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے جبکہ اوپر لیول پر پیمنٹ کا بحران ہے۔