+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 12:31:27
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 4550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور 4600 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔