+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 17:48:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال آگے جہاز میں آنا ہے اسکی سیٹلمنٹ کی باتیں چل رہی ہیں تاہم فلحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔