+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 14:56:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی اچھی رہنے کے امکانات ہیں تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔