+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 18:32:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی بھی ہے اور اوپر لیول پر پورٹ پر مال بھی کافی لگے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ سیلنگ بھی ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دے رہے ہیں کیونکہ یہی اگلے 30/40 دن پیک ڈیمانڈ کے ہیں اور اسی ٹائم میں مال بھی فروخت کرنا ہے۔