+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 18:13:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ساتھ ہی دوسری کوالٹیاں پڑی ہوئ ہے۔ طوطا پری شہزادی وغیرہ ان کا ریٹ ہائبرڈ کی نسبت کم ہے۔ پیسائ والے مکس کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کا ریٹ 24000/26000 روپیہ من تک ہے اور بلوچستان وڈ کے مال کے 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہے اور انڈیا کی تیجہ کوالٹی کے 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مرچ کی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔