+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 18:43:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14150/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودے 14200 جبکہ فروری 14290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔