+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 17:58:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ ہلکے گھروں کے کل 13500 میں بھی کام ہوئے ہیں ابھی 14000 ریٹ ہے جبکہ اچھے گھر 14700/800 روپیہ من سے کم نہیں بیچتے ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ پرانے مال 12000 کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔