+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 18:08:08
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔