+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 13:46:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 12200/12250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔