+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:16:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پچھلے 8 ماہ سے مسلسل کمزور ہی ہے اور امپورٹرز نقصان کر رہے ہیں۔ اب ریٹ کافی نیچے ہیں۔ کوورنگ والے بھی گاہک بن جاتے ہیں اور نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ دوسری جانب امپورٹرز آگے جو مال لوڈ ہونے ہیں ان کو واش آؤٹ کروانے کے چکروں میں لگے ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی اس کا کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔